Displaying 631 to 640 out of 1862 results
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: رکعتیں مکمل پڑھے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ...
نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟
سوال: زید نے نفل کی ایک رکعت بیٹھ کر پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے کھڑا ہو گیا، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نمازجمعہ کی رکعتیں
سوال: جمعہ کی نمازمیں اگر کوئی شخص چارسنت مؤکدہ،دوفرض،اورچارسنت مؤکدہ پڑھے،تویہ درست ہے؟
جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب
سوال: پوچھنا یہ ہے کہ جان بوجھ کر نماز نہ پڑھنے کا کیا گناہ اور عذاب ہے ؟
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید کو نماز کی ادائیگی کے بعد معلوم ہوا کہ اُس نے تو مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز ادا کی ہے، تو کیا اس صورت میں زید کو وہ نماز دوبارہ سے ادا کرنا ہوگی؟
عمرہ کی سعی سے پہلے طواف کرنا
جواب: رکعتیں اور اس کے فوراً بعد سعی کی جائے، بلاعذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے ۔ہاں اگر تاخیر کسی عذر کی وجہ سے ہو مثلاً تھک چکا ہے آرام کرکے سعی کرنا چاہتا ہ...
حالتِ سفر میں قضا ہونے والی نماز کیسے ادا کریں؟
سوال: زید کی کئی نمازیں حالت سفر میں قضا ہو گئی ہیں، اب وہ ان کو ادا کرنا چاہتا ہے، تو کیا دو رکعت ادا کرے گا یا چار رکعت؟
نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا
سوال: کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟
سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟
جواب: نمازجمعہ میں سنن موکدہ ہیں ،جن کی تفصیل درج ذیل ہے: (1) چار رکعات جمعہ سے پہلے۔(2) اور چار رکعات جمعہ کے بعد۔ بارہ رکعات کی فضیلت سے متعلق سنن ا...
ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا
جواب: رکعتیں پڑھیں ۔ بہار شریعت میں ہے” جماعت قائم ہونے کے بعد کسی نفل کا شروع کرنا جائز نہیں سوا سنت فجر کے کہ اگر یہ جانے کہ سنت پڑھنے کے بعد جماعت مل...