Displaying 631 to 640 out of 4975 results
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
جواب: سنت ہوگی ، ایسی نماز دوبارہ پڑھنا واجب نہیں، بہتر ہے۔ در مختارمیں ہے:” (وخرء) كل طير لا يذرق في الهواء كبط أهلي (ودجاج) أما ما يذرق فيه، فإن مأكول...
بارات کے دو دن بعد ولیمہ کرنے سے ولیمہ کی سنت ادا ہوگی یا نہیں ؟
سوال: 22مئی کو بارات ہے آتے آتے دن بدل جائے گا اور 25 کو ولیمہ ہے تو سنت ادا ہو گی؟
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”مرد کو عورت ، عورت کو مرد سے کسی لباس وضع، چال ڈھال میں بھی تشبہ حرام نہ کہ خاص صورت وبدن میں۔...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: سنت ادا ہوجائے گی۔سوال میں جس حدیث کا ذکر کیا گیا، اس حدیث میں وارد دعا بھی پڑھی جاسکتی ہےجو ہم آگے ذکر کریں گے، البتہ اس مقام پر جو دعا بھی پڑھی جائے...
حجر اسود کا استلام کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: سنت ہے ، جس کی تفصیل یہ ہے کہ طواف کے شروع میں اور پھر ہر چکر کے آخر میں بھی حجرِ اسوَد کا استِلام اُس وقت کیا جاتا ہے ، جب حجرِ اسود آپ کی سیدھ میں ہ...
عورتوں کے لیے غسل جمعہ کا حکم
سوال: کیا جمعہ کے دن غسل عورتوں کیلئے بھی سنت ہے؟
ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی
سوال: کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
جواب: کرنا بالکل جائز ہے ، بلکہ نعمت کا شکر ادا کرنے کا تو حکمِ خداوندی ہے۔ لیکن حدودِ شرع کو پامال کرتے ہوئے آزادی کی خوشی منانا جیسا کہ اس موقع پہ معا...
پچھلی شرمگاہ کے بال صاف کرنا کیسا؟
جواب: سنت ہے اور پچھلے مقام کے بال صاف کرنا مستحب ہے۔...
سوتے وقت سرمہ لگانے کا حکم اور طریقہ
سوال: کیا رات میں سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے ؟ اور سرمہ لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟