عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: اہلِ علم کا اجماع ہے کہ نفاس والی عورت چالیس دن تک نمازیں چھوڑے رہے ، سوائے اس صورت کے کہ وہ چالیس دن سے پہلے پاک ہو جائے تو اب غسل کر کے نماز پڑھے۔ پ...