حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: شریف میں آبلے پڑے،بدن مبارک سب کا سب زخموں سےبھرگیا۔سب لوگوں نےچھوڑدیا بَجُز آپ کی بی بی صاحبہ کے ،کہ وہ آپ کی خدمت کرتی رہیں اور یہ حالت سالہا سال رہ...