Displaying 641 to 650 out of 1173 results
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: ہوجانے کے بعد واپس قعدے کی طرف لوٹنا ناجائز ہے ، اگر کوئی لوٹ آئے ، تو اس پر واجب ہوتا ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے اوراگر فوراً کھڑا نہ ہوا بلکہ یہ سمجھت...
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
جواب: ہوجانے کی مقدار سے مقید کیا ہے۔ (ردّالمحتارمعہ درمختار،ج2،ص188،مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی ہندیہ میں ہے:” ومن سها عن فاتحة الكتاب في الأولى أو في الثانية و...
نفع کی تقسیم سال میں ایک بار ہوگی یابار بار؟
جواب: ہوجانے کے بعداُس جنسِ تجارت سے جوخریداری کی جاتی ہے وہ سب شرکت سے بنائی گئی کمپنی کے لیے ہوتی ہے ، اس لیے پوچھی گئی صورت میں جومال اس تجارت کی جنس سے ...
واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا
طالب علم کے قرآن مجید پر نشان لگانا
جواب: ہوجانے کے بعد مٹا دئیے جائیں۔...
کیا ایک پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد دوسرے پیر صاحب سے بیعت ہوسکتے ہیں؟
جواب: ہوجانے کے بعد کسی دوسرے پیر صاحب سے بیعت نہیں ہونا چاہیے، البتہ حصولِ برکت کے لیے بوقتِ ضرورت” طالِب“ ہو جانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، لیکن طالِب ہونے...
عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں
جواب: ہوجانے کے بعداپنی ظہرکی نماز اداکریں،مردوں کے گھرآنے کاانتظارکرنے کی ضرورت نہیں ،اور اگر مردوں کی جماعت ہونے سے پہلے ،وقت شروع ہونے پرہی پڑھ لی تو بھ...
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہوجانے پر منت کا پورا کرنا ہی لازم ہے،اس کی جگہ کفارہ دینے سے یا منت میں لازم کی گئی عبادت چھوڑ دینے سے برئ الذمہ نہیں ہوگا۔پوچھی گئی صورت میں جب تک م...
عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا
جواب: ہوجانے کے بعد سنتِ عصر کے متعلق علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”لم یبق من النوافل القبلیۃ الا سنۃ العصر ومن المعلوم انھا لاتقضی لکرا...
سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: ہوجانے کے سبب عین ممکن ہے کہ قاری سجدہ تلاوت کرنا بھول جائے، اور اگر یہ کراہت تحریمی ہوتی تو فی الفور اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوتا، لیکن یہاں معاملہ ای...