مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: ہوتا ہے، لہذا وہ شخص مکہ مکرمہ پہنچتے ہی مقیم ہوجائے گا ، اُس کی اقامت کی نیت درست ہوگی۔ دس دن بعد جعرانہ سے عمرہ کا احرام باندھنے کے ارادے سے بھی اس...