ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
جواب: شرح مجلۃ الاحکام میں ہے:”لو قال المبضع لاحد خذ هذه الالف الدرهم بضاعة وبع واشتر بها لی جاز“ یعنی: اگر بضاعت پر کام کروانے والے نے کسی سے کہا کہ یہ ہزا...