Displaying 651 to 660 out of 707 results
مرغے کے خصیے کھانا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہ قرار دیتے تھے (1)پتہ (2) مثانہ(3)شرمگاہ(4)ذَکر(5)خصیے(6)غدود (7)خون۔(المعجم الاوسط،حدیث 9480،ج 9،ص 181، دار الحرمين ، القاهرة) فتاوی ہندیہ م...
فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
جواب: مکروہ ہیں جو قصداً ہوں اگر چہ تحیۃ المسجد ہوں ، اور ہر وہ نماز جو غیر کی وجہ سے لازم ہو مثلاً نذر اور طواف کے نوافل اور ہر نفل نماز جس میں شروع ہوا پ...
احرام کے نفل پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مکروہ وقت نہ ہو،تواحرام کے بعددورکعت نفل پڑھناسنت ہے۔لہذاپوچھی گئی صورت میں احرام کےبعددورکعت نفل پڑھناجب بھول گئے،اورعمرہ کرلیا،تووہ عمرہ درست ہوگیا،...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے ، احادیث میں برتن کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے سےمنع فرمایا اور شارحین نے اس کی وجوہات یہ بیان فرمائیں کہ ٹوٹے ہوئے برتن میں پینے کی صو...
تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا
جواب: مکروہ ہے۔ نیز بغیر طہارت ان کتب کو چھونے میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت، لفظ یا کسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہو، اسے نہ چھو...
کیا گدھی کا دودھ دوا کے طور پر پینا حلال ہے ؟
جواب: مکروہ و ممنوع ہے، یونہی تمام حرام چیزوں سے علاج ممنوع ہے۔ (فتاوٰی رضویہ، ج 23، ص 349-348، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) فتاوٰی مصطفویہ میں ہے:” ما...
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی، ان دونوں صورتوں میں پاک کئے بغیر جان بوجھ کر اسی حالت میں نماز پڑھنے والا شخص گنہگاربھی ہوگا۔ ہاں! اگر درہم کی مقدار س...
چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟
جواب: مکروہ ہے ۔(المحیط البرہانی ،جلد:5،صفحہ:381،مطبوعہ: بیروت) ...
آکٹوپس کھانے کا حکم
جواب: مکروہ ہے۔(بنایہ ، کتاب الذبائح ،فصل فیما یحل الخ ، جلد11، صفحہ 604، مطبوعہ کوئٹہ ) معجم المعانی میں ہے:"اخطبوط: حيوان بحري من فصيلة الرخويات له ث...
جائے نماز پر اپنا نام لکھوانا
جواب: مکروہ ہے جس پر بنتے وقت لکھا ہو" الملك لله "یعنی بادشاہت اللہ کے لیے ہے۔ اور اگر حروف کو ایک دوسرے سے کاٹ دیا جائے یا بعض حروف پر سلائی کردی جائے ،جس ...