Displaying 671 to 674 out of 674 results
امام دو رکعت والی نماز میں قعدہ کئے بغیر کھڑا ہوگیا، تو لقمہ کا حکم
جواب: سجدہ کرتے ہی نماز فاسد ہو جائے گی اور ایسی غلطی سے بچانے کے لیے لقمہ دینا فرض کفایہ ہے۔ رسالہ (نماز میں لقمہ دینے کے مسائل) میں ہے:’’ امام جب ایسی...
تکبیر انتقال میں لفظ اللہ کی ہا کو لمبا کرکے ہو پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی امام سجدہ سے اٹھتے وقت تکبیر میں لفظ " اللہ "ک "ہا " کو لمبا کرکے "ھو " پڑھتے ہیں ،تو ان کی نما زکا کیا حکم ہے ؟
جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟
جواب: سجدہ کرے، اگر نہ کیا اعادہ کرے، اگر وقت نکل گیا ظہر پڑھ لیں۔“(فتاوٰی رضویہ،ج08، ص179 ، رضا فاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: سجدہ کر کے نماز ادا کرے ۔اور اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پڑھنے کی ق...