Displaying 61 to 70 out of 228 results
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: شان القضاء ان يكون مثل الفائت والصلاة في هذه الاوقات تقع ناقصة والواجب في ذمته كامل، فلا ينوب الناقص عنه‘‘ ترجمہ: قضا ء نماز کے لیے کوئی وقت معین نہیں...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: امتهم لا يكره،لانه يحصل بها الوثيقة لا سيما فی زماننا(ای فان احدا لا يصدق ولا يؤتمن عليه فی اليمين بالله تعالى، لقلة مبالاة ظهرت فی الناس،فتمس الحاجة ...
مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: امت میں عشا کی نماز دورکعت ادا کرنے ، نیز تراویح اور وتر پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ میں مقیم ہوں ،تو اس صورت میں فرض دوبارہ پڑھنا ضروری ہے اور وقت کے اند...
کیا الف سے نام رکھنے میں اثرات اچھے نہیں ہوتے ؟
جواب: امت اور بچیوں کے نام صحابیات یا صالحات امت کے ناموں پر رکھے جائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: امت کے سبب تھا، جیسا کہ یہ اُن کا مذہب ہے، جو کراماتِ اولیاء کو جائز وثابت مانتے ہیں اور دوسری صورت یہ ہے کہ یہ ”عیسیٰ علیہ السلام کا ارہاص “ تھا اور...
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
جواب: امت کے دن اسے جنت کی میراث سے محروم کر دیا جائے گا۔جو شخص دوسرے کی ایک بالشت زمین بھی ناحق لے گا،قیامت کے دن اتنے حصے کا سات زمینوں تک طوق بنا کر اس ک...
اصل مفلس (غریب،نادار) کون؟
جواب: امت نماز،روزہ ،زکوۃ لے کر آئے گا لیکن اس نے لوگوں کی حق تلفیاں کی ہوں گی یعنی کسی کو گالی دی ہوگی،کسی پر تہمت لگائی ہوگی ،کسی کا ناحق مال کھایا ہوگ...
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: شان یہ ہونی چاہیے کہ پہلے لوگوں یعنی مہاجرین و انصار کو دعائے خیر اور رحمت کے ساتھ یاد کریں اور جو شخص ایسا نہ کرے بلکہ (معاذ اللہ) انہیں برائی کے س...
پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شان نہیں کہ وہ نیابت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منصب پرہیں۔ لہذاوہ پینٹ نہ پہنیں۔“ (فتاوی فقیہ ملت،ج1،ص179،شبیربرادرز،لاھور) "فتاوی بریلی ش...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: شان سے بھی اس قول کا پلہ بھاری بنتا ہے۔ (4) احوط بھی یہی ہے کہ ایک انگلی موٹا سترہ ہو، تو آگے سے گزرنے والا یقینی طور پر گنہگار نہیں ہوگا ،جبکہ اس...