Displaying 61 to 70 out of 280 results
خون اگر کپڑے پرلگا ہو تو کپڑا کتنی بار دھونا ہوگا ؟
جواب: مرتبہ دھونے سے پاک ہو جائے گا اور اگر چار پانچ مرتبہ دھونے سے دور ہو تو چار پانچ مرتبہ دھونا پڑے گا ہاں اگر تین مرتبہ سے کم میں نَجاست دور ہو جائے تو ...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: مرتبہ ایک خاتون بارگاہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوئی کہ ہم دیہاتی اور کاشت کار لوگ ہیں اور ہمیں یہ اندیشہ لاحق رہتا ہے کہ ...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: مرتبہ میں ہیں ، البتہ جمعہ کے بعد کی چار سنتوں میں یہ بات تسلیم نہیں، یہ سنتیں دیگر سنتوں کی طرح ہیں، کیونکہ اس کے لیے علمائے کرام نے مذکورہ احکام...
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: مرتبہ ہوا ہے تو نماز توڑ کر نئے سرے سے پڑھے یا جس طرف غالب گمان ہو اس پر عمل کرکے پڑھ کرلے مگر پھر بھی یہ نماز نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہوگی۔ (2...
ایک مرتبہ دو پارٹیاں ملوانے پر بار بار کمیشن وصول کرنا
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: مرتبہ 40،000 کا جاری ہوا ہے جبکہ پہلے سے جاری شدہ دیگر پرائز بانڈ جن کی خرید وفروخت کی جاتی ہے وہ جائز ہیں اور ان پر حاصل ہونے والا انعام بھی جائز ہے ...
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: مرتبہ رجال ہوجاناچاہئے“(ملقتطا از فتاوی مصطفویہ، ص216،شبیربرادرز،لاھور) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سے سوال ہواکہ سمج...
اسکارف لپیٹنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حدیثِ پا ک میں دوپٹہ پہنتے ہوئے دوبار لپیٹنے سے منع کیا گیا ہے، تو آج کل عورتیں جو اسکارف کافی مرتبہ لپیٹ کر پہنتی ہیں، کیا یہ بھی منع ہوگا؟
ناپاک لیدرکا پٹا پاک کرنے کا طریقہ
جواب: مرتبہ دھونے کے بعد اتنی دیر تک چھوڑ دیں کہ پانی ٹپکنا موقوف ہو جائے۔ اس طرح تین بار دھولینے سے وہ پٹا پاک ہو جائے گا۔اسی طرح اگر اس کو جاری پانی میں ...