سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: کرائے ،اگرملے دے دئیے جائیں، ورنہ جب یاس ونا اُمیدی ہوجائے اس کی طرف سے تصدّق کردے، اگرپھركبھی وہ ملے اور اس تصدّق پرراضی نہ ہو،تو اسے اپنے پاس سے دے۔...