مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟
جواب: عمرانه كان يقول من ادرك الامام راكعا،فركع قبل ان يرفع الامام رأسه،فقدادرك تلك الركعة“ترجمہ: حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما سےروایت ہے،آپ فرماتےہیں کہ جس ن...