Displaying 731 to 736 out of 736 results
کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟
جواب: شرائط میں ہے” جماعت یعنی امام کے علاوہ کم سے کم تین مرد۔(بہار شریعت،ج 1،حصہ 4،ص 769،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
جواب: شرائط یہ ہیں۔ (1) اسلا ؔ م یعنی غیر مسلم پر قربانی واجب نہیں، (2) اقا ؔ مت یعنی مقیم ہونا، مسافر پر واجب نہیں، (3) تونگریؔ یعنی مالک نصاب ہونا یہاں م...
لکڑی کی جائے نماز پر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: شرائط میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سجدہ کرنے والے کو اس چیز کی سختی محسوس ہو جس پر وہ سجدہ کررہا ہے اور اسکی پیشانی اس پر خوب جم جائے ،اگرچہ وہ زمین ...
نیتِ اقامت کے لیے شرط ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو
جواب: شرائط ہیں ان میں سے ایک شرط یہ ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو جنگل یا دریا میں اقامت کی نیت کرنے سے مقیم نہ ہوگا، لہٰذا اگر کوئی سمند رکے پانی ...
جہیز کی نیت سے خریدے گئے سامان کی وجہ سے قربانی کی تفصیل
جواب: شرائط کی موجودگی میں ، جس کی ملکیت میں یہ ہے ، اس پر قربانی واجب ہوگی ۔ قربانی واجب ہونے کانصاب بیان کرتے ہوئے”بدائع الصنائع“میں علامہ ابوبکربن مس...
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
جواب: شرائط کی موجودگی میں عورت پر حج تو فرض ہو جائے گا ، لیکن اس کی ادائیگی اس وقت واجب ہوگی جب عورت محرم کے خرچ پر بھی قادر ہو جائے یا محرم عورت کے اخراج...