پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ نے پڑوسن کی بچی کوپانچ سال کی عمرمیں اپنادودھ پلایاتھا،اب وہ بچی بڑی ہوگئی ہے ہندہ اپنے بیٹے کانکاح اس بچی سے کرناچاہتی ہے یہ نکاح ہوسکتاہے یانہیں ؟اس بچی سے اورکوئی رشتہ وغیرہ بھی نہیں ہے ۔
سائل:محمدتنویر عطاری(ضلع خوشاب)