Displaying 71 to 80 out of 2358 results
نظر لگنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: کسی بچے یا بڑے کو نظر لگنے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے اورکیا نظر اتارنے کےلئے لال مرچوں کو آگ میں ڈالنے کا عمل کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے؟
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: شریعت میں ہے :”بیچ سر کو مونڈا دینا اور باقی جگہ کو چھوڑ دینا جیسا کہ ایک زمانہ میں پان بنوانے کا رواج تھا یہ جائز ہے اور حدیث میں جو قزع کی ممانعت آئ...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: شریعت کے دائرے میں زندگی بسر کی جائے ۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں’’چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے کہ وضع فاسقوں ک...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: نظر شیخ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمۃ اپنی کتاب ”جذب القلوب“ میں فرماتے ہیں:” توسل بانبیائے دیگر صلوات اللہ علیھم اجمعین بعد از وفات جائز ...
عورت کا مدنی چینل دیکھنا کیسا ؟
جواب: شریعت میں بحوالہ فتاوی عالمگیری ہے : عورت کا مرد اجنبی کی طرف نظر کرنے کا وہی حکم ہے، جو مرد کا مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے اور یہ اس وقت ہے کہ عورت کو ...
نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: نظروا ھل لعبدی من تطوع فیکمل بھا ما انتقص من الفریضۃ،ثم یکون سائر عملہ علی ذلک‘‘ ترجمہ:بروزِ قیامت بندے کے اعمال میں سے سب سے پہلے نماز کے بارے میں پو...
نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
جواب: نظر آنے والی تصویر میں ہے، نہ کہ اُس تصویر میں جو بٹوے یا تھیلی یا دوسرے کپڑے سے چھپی ہو۔(یونہی نماز مکروہ نہ ہوگی اس صورت میں کہ) وہ تصویر چھوٹی ہو...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: شریعت کا حکم تو یہ ہے کہ عورت کے بال سَر سے جدا ہوں،تو اُنہیں دَفْن کیا جائے، چنانچہ صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: شریعت،ج01،حصہ3،ص632، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ”زید ایک سنی درسگاہ کا طالبِ علم ہے۔ مسائلِ شرعیہ ضرو...