فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
سوال: فرضوں کی آخری رکعت میں امام تشہد مکمل کرنے کے بعد بھول کر کھڑاہو جائے تو امام کے لیے کیا حکم ہے ؟ایسی صورت میں مقتدی کے لیے کیا حکم ہوگا،کیا مقتدی اس عمل میں بھی پیروی کریں گے؟اور اگر کوئی تنہا نماز پڑھ رہاہے تو کیا حکم ہوگا؟
سائل:محمد عمار (علی پور،مظفر گڑھ)