نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: احتلام وحیض ہنوز شروع نہ ہوئے ہوں اس کا پاک بدن جس پر کوئی نجاست حقیقیہ نہ ہواگرچہ تمام وکمال آب قلیل میں ڈوب جائے اسے قابلیت وضو و غسل سے خارج نہ کرے...