Displaying 71 to 80 out of 99 results
علینہ اور عائرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معانی ہیں ، اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے۔ القاموس الوحید میں ہے”عار،عیرا وعیرانا :شش و پنج کے ساتھ آنا جانا ۔عار الرجل فی الارض :زمین پر حیراں و سر...
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معنی میں مولی کہا جاتا ہے ؟
جواب: معانی کو بیان کرتے ہوئے حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ مرآۃ شرح مشکوۃ میں تحریر فرماتے ہیں :” مولیٰ کے بہت (سے) معنٰی ہیں : دوست، مدد...
عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے متعلق وضاحت
جواب: معانی ہیں ،جن میں ایک معنی گلے میں ڈالنے کی چیز ،تلوار کا پرتلا وغیرہ ہیں۔ جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ ہیں:" روشن،سفید ۔" آپ اپنی بیٹی کا نام بیض...
جمعہ کے لیے شہر ہونے کی شرط کا ثبوت
جواب: معانی الآثار میں بھی سند صحیح کے ساتھ ہے۔ یہ اگرچہ مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ارشاد ہے مگر یہ کوئی عقل سے مستنبط کی جانے والی بات نہیں ہے اس ل...
مشعال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معانی ہیں ،مثلا:وہ چیزجس سےکچھ روشن کیا جائے ۔ چھلنی ۔ چمڑے کاایک برتن جس میں نبیذبنائی جاتی تھی ۔القاموس الوحید میں ہے”المشعال:وہ چیز جس سے آگ جلائی ...
بیٹی کا نام ایزل رکھنا کیسا؟
جواب: معانی کے لحاظ سے مناسب نہیں اور نہ ہی مسلمانوں میں رائج ہے۔اس لئے یہ نام رکھنے سے بچا جائے، اس کے بجائے صحابیات وصالحات کے ناموں پر نام رکھا جائے کہ...
سابقہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معانی بیان ہوئے ہیں : فیروز اللغات میں ہے”سابقہ:(1)اگلا،اگلے زمانے کا(2)قدیم جان پہچان،دوستانہ(3)واسطہ ،معاملہ۔(فیروز اللغات،ص 760،فیروز سنز،لاہور...
شہیر اور نتاشا نام رکھنے کا حکم
جواب: معانی ہیں:نکالنا،بال اکھیڑنا،گوشت نوچنا، پیٹھ پیچھے عیب جوئی کرنا، لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے ...
بیٹی کا نام رابعہ رکھنا
جواب: معانی میں استعمال ہوتا ہے ، چوتھے نمبر پہ جوہو اسے بھی اہل عرب رابعہ کہتے ہیں اور اس درخت کو بھی رابعہ کہتے ہیں جسے موسم بہار کی برسات نے تروتا...
رہیدہ نام رکھنا
جواب: معانی درج ذیل ہیں : ’’نرم و نازک عورت‘‘ ہے۔ (المنجد، صفحہ 316) رہیدہ:چُھوٹا ہوا۔(قومی اردو لغت،ویب سائٹ) شرعی حکم:یہ نام رکھنا شرعاً جائز...