Displaying 71 to 80 out of 413 results
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: چیزیں کسی کو جائیداد سے محروم کرنے کا سبب نہیں کہ قوانینِ شرعیہ کی رو سے چار چیزیں جائیداد سے محروم کرنے کا سبب بنتی ہیں:غلام ہونا،مورث کوناحق قتل کر...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: چیزیں پانی کے جلد تک پہنچنے سے مانع ہیں،اوریہ کسی شرعی ضرورت یا حاجت کے لیے بھی نہیں ہیں، قاعدہ یہ ہے کہ جو چیزیں پانی کو جسم تک پہنچنے سے مانع ہوں ان...
جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ؟
جواب: چیزیں مکروہ ہیں؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً فرمایا:” سات چیزیں تو حدیثوں میں شمار کی گئیں (1) مرارہ یعنی پتہ (2) مثانہ یعنی پھکنا (3) حیا یعنی ف...
راستے کی کیچڑ پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: نجس ہونا معلوم نہ ہو،تواگر پاؤں یا کپڑےمیں لگی اور بے دھوئے نماز پڑھ لی،ہو گئی،مگر دھولینا بہتر ہے۔‘‘ (بھارشریعت،ج1،حصہ2،ص394،مکتبۃ المدینہ،...
غسل کے دوران مذی نکل جائے، تو کیا دوبارہ سے غسل کرنا ہوگا؟
جواب: نجس ہے اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے نیز بدن یا کپڑوں کے جس حصے پر مذی کے قطرے لگیں اس حصے کو پاک کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ مذی نکلنے سے غسل فرض ...
کتنی مالیت ہو تو قربانی واجب ہے؟
جواب: چیزیں جن کی انسان کوحاجت رہتی ہے،جیسے رہائش گاہ،خانہ داری کےوہ سامان جن کی حاجت ہو،سواری اورپہننے کے کپڑے وغیرہ ضروریاتِ زندگی)سے زائد اگرکوئی ایسی چی...
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
جواب: نجس کر کے کھانے کا کیا فائدہ؟ بہتے خون کے ناپاک ہونے کے بارے میں ارشادِخداوندی ہے:﴿ قُلۡ لَّاۤ اَجِدُ فِیۡ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰی طَ...
کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو ، تو پاک کیسے کریں ؟
جواب: نجس طرف من أطراف الثوب ونسيه فغسل طرفا من أطراف الثوب من غير تحر حكم بطهارة الثوب هو المختار فلو صلى مع هذا الثوب صلوات ثم ظهر أن النجاسة في الطرف ال...
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نجس الكفن بنجاسة الميت لا يضرّ دفعاً للحرج بخلاف الكفن المتنجس ابتداء وكذا لو تنجس بدنه بما خرج منه ان كان قبل ان يكفن غسل وبعده لا كما قدمناه فی الغس...