قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: برکت سے دوسرے کو فائدہ پہنچنے کے متعلق اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِ...