Displaying 831 to 840 out of 1811 results
اعتکاف کی حالت میں عورت اٹیچ باتھ میں نہاسکتی ہے یانہیں ؟
جواب: جائے گی، تو مسجدِ بیت سے نکلنے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہ...
اسلام میں عورت کا تسمے والے بوٹ پہننا کیسا ہے ؟
جواب: جائز نہیں ہو گا، لہٰذا خواتین ایسے جوتوں کو پہن سکتی ہیں۔ اور اگر وہ مردانہ بوٹ کے مشابہ ہیں ،تو پھر خواتین ان کو نہیں پہن سکتیں کہ عورتوں کومردوں س...
عورت کے لیے سونے کی گھڑی پہننا اور اس میں ٹائم دیکھنا
جواب: کن یہ بہت مشکل کام ہے کہ گھڑی پہنی ہو اور اس میں ٹائم وغیرہ نہ دیکھا جائے ، لہذا عورتوں کو زینت کے لیے بھی گولڈ کی گھڑی پہننے میں سخت احتیاط چاہی...
عمرہ کے بعد عورت کا اپنے بال خود کاٹنا
جواب: کن اس کے ارکان مکمل ہوچکے ہوں، تاہم جو عورت اس طرح احرام میں ہو کہ اس کے ارکان مکمل نہ ہوئے ہوں،اوراس کے احرام سے باہرہونے کاوقت نہ ہواہو، تو اسے اپنے...
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: کنہ صورت میں نانی زکوٰۃ کے علاوہ نفلی مال سے اُس غریب نواسے کی مدد کرتی ہے تویہ بہت عمدہ نیکی ہے اور اس میں صلہ رحمی بھی ہے۔ اپنی اولاد کو زکوٰۃ...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: کن اگر آیتِ کریمہ یا حروفِ مقطعات لکھے ہوں،تو جنابت ، حیض و نفاس کی حالت میں پہننا جائز نہیں ہے۔ بہار ِ شریعت میں ہے:” جس کو نہانے کی ضرورت ہو ...
عورت کا پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: عورت بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کر سکتی ہے؟
حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا
جواب: جائز ہے اگرچہ نیاز کے لئے ہو۔ سیدی اعلیٰ حضر ت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: ”کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں ...
عورت کا عورت کے رخسار پر بوسہ دینا
سوال: کیا عورت اپنی عورت دوست کے رخسار پر بوسہ دے سکتی ہے؟
عورت کا مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنا
جواب: جائز ہے۔(الفتاوى الهندية ، کتاب الطھارۃ ، جلد1 ، صفحہ 43 ، دارالکتب العلمیۃ ) بہارشریعت میں حیض ونفاس کے متعلق احکام بیان کرتے ہوئے فرمایا : ” ق...