عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: غسل کر کے نماز پڑھے۔ پھر اگر وہ عورت چالیس دن کے بعد بھی خون دیکھے تو اکثر اہل علم نے فرمایا کہ چالیس دن کے بعد نمازیں نہیں چھوڑے گی ،یہی اکثر فقہاء ک...