Displaying 81 to 90 out of 306 results
غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لفظ نکل گیا جو کفر ہے اور وہ اس کلام سے نفرت و بیزاری کا ظہار بھی کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے یہ لفظ نکلاہے تو ایسا شخص کافر تو نہیں ...
نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھنا
جواب: لفظ "اللہ "میں الف پرمد کرتے ہوئے" آللہ "پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کیونکہ اس سےسوالیہ معنی پیداہوجاتے ہیں یعنی مطلب یہ ہوتاہے کہ :"کیااللہ سب سے بڑ...
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
جواب: لفظ "قل " سے شروع ہوتی ہیں ، انہیں دعا و ثنا ء کے ارادے سے پڑھتے وقت لفظ "قل " ہٹا کر پڑھنا ہوگا ۔ اسی طرح جن آیات میں متکلم کے صیغے کے ساتھ حمدوث...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
جواب: لفظ طلاق سے بھی نکاح فسخ ہوجائے گا۔ نکاح فاسدمیں عدت: اب نکاح فسخ ہونے کے بعد عورت پر عدت اس وقت لازم ہے جبکہ نکاح فاسد کے بعد وطی (ہمبستری)ہوئ...
موبائل اکاؤنٹ اور فری منٹ کا حکم
جواب: لفظ ہی استعمال کیاجائے،بلکہ اگرقرض کالفظ استعمال نہ کیا ، لیکن مقصود وہی ہے ، جو قرض سے ہوتاہے ، تووہ قرض ہی ہوگا،کیونکہ عقودمیں اعتبارمعانی کاہوتاہے ...
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
جواب: لفظ استعمال ہوا ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے اقدس سے لے کر آج تک اسے حقیقی طور پر دیکھنا ہی مراد لیا گیا ہے اور اسی پر عمل ہے، لہٰذا جب...
مسبوق باقی نماز کیسے پڑھے؟ نیز نماز کے بعد جائے نماز کا کنارہ موڑ دینا درست ہے؟
جواب: لفظ یہ ہیں :’’اطوواثیابکم ترجع الیھا ارواحھا فان الشیطان اذا وجدا الثوب مطویا لم یلبسہ وان وجدہ منشورا لبسہ‘‘کپڑے لپیٹ دیا کرو کہ ان کی جان میں جا...
بچے کا نام ” خالق “ رکھنا
جواب: لفظ ” خالق “ اللہ تعالیٰ کے اُن اسماء میں سے ہے جو اُسی کے ساتھ خاص ہیں اور ایسے نام جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات کے ساتھ خاص ہوں ، وہ بندوں کے رکھ...
’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟
جواب: لفظ فاجر، کافر کےلیے بھی بولا جاتا ہے، لہذا)اس حدیث میں بھی فاجر سے اگر کافر مراد لیاجائے، تو کوئی استبعاد نہیں۔“(ملتقط از نزھۃ القاری، جلد4، صفحہ173،...
اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟