Displaying 81 to 83 out of 83 results
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
جواب: لڑکا اگلے مرد سے ہے اور اب جس مرد سے نکاح کیا، اس مرد کی پہلی عورت سے ایک لڑکی ہے، اب دونوں لڑکے لڑکی باہم نکاح کرنا چاہتے ہیں تو یہ درست ہے یا نہیں؟...
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
جواب: لڑکا اپنے کافر باپ کی جائیداد میں حصے دار نہیں ہوگا ۔ مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں۔ جیسا کہ بخاری شریف اور دیگر کتبِ احادیث میں ہے...
لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم
جواب: لڑکا ہو یا لڑکی اور یہ جو بعض عوام میں مشہور ہے کہ لڑکی کو دو برس تک اور لڑکے کو ڈھائی برس تک پلا سکتے ہیں یہ صحیح نہیں ۔ یہ حکم دودھ پلانے کا ہے اور ...