Displaying 81 to 90 out of 1045 results
محمد داؤد، محمد بنیامین، محمد معاذ،نام رکھنا
جواب: شریف نازل ہوئی ۔ بنیامین:یہ حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کے بھائی کانام ہے ۔ معاذ:یہ ایک مشہور صحابی رسول( صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی...
حسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے حسن ابرار نام رکھ لیں۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت:...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: فضیلت) جمیع مکہ مکرمہ ،بلکہ جمیع حرم کہ جس میں شکار حرام ہے ، اس کو عام ہے، جیسا کہ امام نووی نے اس کی تصحیح کی ،وہ کلام مکمل ہوا، جس کا فائدہ ہمارے م...
قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا
جواب: فضیلت جماعت حاصل کرنے اور اکمال کے لیے ہے۔دوسرا یہ کہ شامل نہ ہو ؛کیونکہ قضا کا اظہار پایا جارہا ہے کہ اس عالم کو جماعت میں شامل ہونے کے سبب قضا ادا ...
محمد صالح نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔اوریہ فضیلت تنہااسی نام کی واردہے اورپھرپکارنے کے لیے"محمدصالح"رکھ لیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے "بہتریہ ہےکہ صرف محم...
بچے کا نام عبد الغنی رکھنا
جواب: فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیےعبد الغنی نام رکھ لیجئے۔ محمدنام رکھنے کی فضیل...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: فضیلت، مسواک کے بغیر پڑھی جانے والی نماز پر ستر گُنا زیادہ ہے، لہذا داڑھی، عمامہ اور مسواک اگرچہ اسلام سے قبل کسی خطے میں پہلے سے ہی رائج ہوں، مگر جب ...
انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب
مزار پر حاضری دینے کا طریقہ
سوال: مزاراتِ اولیاء پر حاضری کا طریقہ کیا ہے ۔ نیز مزار شریف یا ان کے اوپر رکھی ہوئی چادر کو چوم سکتے ہیں ؟
مہربان علی نام رکھنا کیسا؟
جواب: فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے ۔اورپھرپکارنے کے لیےانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام یاصحابہ کرام ع...