دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: طلبائے کرام اپنے بیگوں کی چابیاں جو کہ دھات کی بنی ہو تی ہیں بعض اوقات تعویز کی طرح اپنے گلے میں لٹکا لیتے ہیں اورپھراسی حالت میں نمازبھی اداکرتے ہیں ، تو اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو گا اوراسے گلے میں ڈال کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہو گا ؟