تلاوت کے دوران نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کا اسمِ گرامی آجائے ، تو کیا درودِ پاک پڑھنا ضروری ہے ؟
جواب: نامِ نامی آئے اور نہ بعدِ تلاوت، البتہ افضل اوربہتر یہ ہے کہ تلاوت سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذاتِ بابرکات پر در...