Displaying 1 to 10 out of 1849 results
کیا جنبی شخص میت کو غسل دے سکتا ہے ؟
سوال: جنبی شخص اگر میت کو غسل دے تو کیا غسل ِمیت ادا ہوجائے گا یا نہیں ؟ راہنمائی فرمائیں ؟
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: جنبی اگر وضو کرلےتواب رحمت کے فرشتوں کے آنے کی رکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔ البتہ حالتِ جنابت (بے غسل) میں گھر کا کام کاج کرنا ،جائز ہے ، ہاں اگر بغیر غسل کی...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: جنبی شخص کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنا بھول جائے اور نماز پڑھ لے تو اس رہ جانے والے فرض کو ادا کرکے دوبارہ سے وہ نماز پڑھے۔ جیسا کہ الاصل للامام محمد...
جنبی جس چیز کو ہاتھ لگائے ،اس کا حکم
سوال: کیا جنبی کےکسی بھی چیز کو ہاتھ لگانے سے ،وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے؟
عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟
جواب: جنبی کے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے:”عن النبي صلى اللہ عليه وسلم قال لا تقرأ الحائض ولا الجنب شيئا من القرآن “یعنی نبی پاک عل...
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
جواب: جنبی شخص (یعنی جس پر غسل فرض ہو)عین مسجد میں نہیں جا سکتا البتہ فنائے مسجد میں جا سکتا ہے۔ چنانچہ فتاوٰی شامی میں ہے:”فناء مسجد هو المكان المتصل ...
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنا
جواب: جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لیے دعائیں پڑھنا، اذان کا جواب دینا اور اسی کی مثل دیگر اذکار وغیرہ پڑھنا شرعاً جائز ہے، جیسا کہ سراجیہ میں مذکور ہے۔ (فتاو...
ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
جواب: جنبی شخص کے لیے مسجد میں داخل ہونا حرام ہے خواہ بیٹھنے کے لیے داخل ہو یا مسجد سے گزرنے کے لیے ۔ ایسا ہی منیۃ المصلی میں ہے۔ تہذیب میں ہے کہ حائضہ عو...
حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا
جواب: جنبی شخص انہیں دعا اور ثنا ء کی نیت سے پڑھ سکتا ہے ،اور اس میں بھی یہ احتیاط واجب ہے کہ دعا و ثنا ء پر مشتمل وہ قرآنی آیات جو لفظ "قل " سے شروع ہو...