Displaying 1 to 10 out of 687 results
بیٹی کا نام عریشہ رکھنا کیسا ؟
جواب: نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے اس لئے بہتر یہ ہے کہ حدیث پاک پرعمل کرنے کی نیت سے اورنیک عورتوں کے نام مبارک سے ب...
ماہی نام رکھنا
جواب: نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی حاصل ہوں۔ اورحدیث پاک میں بھی ہے کہ :"اچھوں کے ناموں پرنام رکھو۔" (کنزالعم...
حلیمہ فاطمہ نام رکھنا
جواب: نیک عورتوں کے نام ہیں اورنیک لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے ۔لہذایہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ہاں دونام ملاکررکھنے کازمانہ اسلاف ...
تنزیلہ نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: نیک عورتوں ، حضرات صحابیات وتابعیات وغیرہ رضوان اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پرنام رکھ لیجیے ،مثلاعائشہ،میمونہ،فاطمہ ،عاتکہ،جویریہ وغیرہ وغیرہ ...
بچی کا نام سلطنت پروین رکھنا کیسا ہے ؟
وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟
جواب: نیک عورتوں میں سے کسی کے نام پربچی کانام رکھیں کہ اس کی حدیث پاک میں ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ نوٹ: ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کےمکت...
عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نیک عورتوں کے نام پر رکھیں، کہ اس سے بچی کی زندگی میں ان کی برکت شامل ہونے کی بھی امید ہے۔اورحدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب بھی ارشادف...
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
جواب: نیک عورتوں کا یہ وصف بیان ہوا ہے کہ وہ شوہر کی غیر موجودگی میں اس کے مال کی حفاظت کرتی ہیں اور احادیث میں ایسی عورت کو بہترین عورت قرار دیا گیا ، جو ش...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: نیک کاموں میں زیادہ خرچ کرتا ہے ۔ مثلاً غریبوں، یتیموں، بیواؤں، مصیبت زدوں کی مدد کرنا، مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں حصہ لینا، مسافر خانہ و پُل بنوانا ...
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: نیکی نہیں چھوڑی جاتی بلکہ انسان کے اوپر لازم ہے کہ وہ یہ کام کرے اور اس میں پیش آنےوالی بدعتوں کا انکار بلکہ ممکن ہو تو ازالہ کرے۔ میں کہتا ہوں: ان ک...