چھوٹی بچی
کو بجنے والی پایل پہنانا
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-479
تاریخ اجراء: 20 جمادی الاخری
1443ھ/24جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا چھوٹی بچی
کو بجنے والی پائیَل پہنا سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چھوٹی بچی کو بجنے والی
پائیل پہنانا شرعاً جائز ہے۔البتہ اسے بھی ایسی پایل
پہنانے سے بچا جائے جو عام طور پر فاسقہ اور فاجرہ خواتین پہنتی ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟