فتوی نمبر:WAT-197
تاریخ اجراء:21ربیع الاول 1443ھ/28اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
شطرنج
کھیلنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شطرنج
کھیلنا مطلقامنع ہے، جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد
رضا خان رحمۃ اللہ علیہ شطرنج کے بارے میں فرماتے ہیں:” مگر
تحقیق یہ کہ مطلقاًمنع ہے ۔“ (فتاوی رضویہ
،جلد24، صفحہ 76،رضا فاؤنڈیشن ، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟