Kya Ghori Ka Doodh Aur Gosht Halal Hai?

کیا گھوڑی کا دودھ اور گوشت حلال ہے؟

مجیب:محمد عرفان مدنی عطاری

فتوی نمبر:WAT-35

تاریخ اجراء:23محرم الحرام1443ھ/01ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا گھوڑی کا دودھ اور گوشت حلال ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   گھوڑی کا گوشت اور دودھ حلال نہیں ہے،اس کاگوشت کھانابھی ناجائزوگناہ ہے اوراس کادودھ پینابھی ناجائزوگناہ ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم