Hand Carry Mein Quran Tafseer Aur Digar Islami Books Le Jana Kaisa?

ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا

فتوی نمبر:WAT-160

تاریخ اجراء:07ربیع الاول 1443ھ/14اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   یورپ میں اسلامی بکس آسانی سے نہیں ملتی۔تو کیا ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جاسکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   اگر اس ہینڈ کیری کو ادب سے اٹھایا اور رکھا جائے ،تو یوں ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانے میں حرج نہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم