مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-895
تاریخ اجراء: 13ذیقعدۃالحرام1443
ھ/13جون2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میں امریکہ میں رہتا ہوں، یہاں کوئی
گاڑی یا گھر خریدیں تو انشورنس لازمی کروانی
پڑتی ہے، اس کے بغیر رجسٹری نہیں کرتے تو ایسی
صورت حال میں انشورنس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گاڑی
اورگھروغیرہ اموال کی انشورنس کفارکے ساتھ بھی جائزنہیں کیونکہ یہ جواہے کہ اس میں
اپنی رقم خطر (رسک) پرلگائی جاتی ہے اوراس میں نفع موہوم
اورمسلمان کانقصان ہی غالب ہوتاہے
۔لیکن جہاں اس انشورنس پرمجبورکیاجاتاہے تووہاں بوجہ جبر
انشورنس کروانے والاگنہگارنہیں ہے لہذا بوجہ جبر اس کا ادا کرنے والا معذور
ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟