مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-405
تاریخ اجراء: 14محرم الحرام 1443 ھ/13اگست
2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کسی
انسان کو یہ کہاکہ تم میرے لیے فرشتہ ہو۔ اس کہنے والے پر
کیاحکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر حقیقی معصوم فرشتے کاتصورنہ
ہوتوکسی نیک آدمی کو فرشتہ یا فرشتہ صفت کہنے میں
کوئی حرج نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟