مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-928
تاریخ اجراء:15ذوالحجۃ الحرام 1444 ھ/04جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صرف خوبصورتی و زینت
کےلئے ابرو کے بال نوچنا اوراسے بنوانا ،ناجائز و گناہ ہے، حدیث پاک میں
ابرو بنوانےوالی عورت کے بارے میں لعنت آئی ہے۔ اس گناہ
کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا ہے۔
الزواجر
عن اقتراف الکبائر میں کبیرہ گناہوں کے بیان میں ہے:
”الكبيرة الثالثة والثمانون : التنميص وطلب عمله“ یعنی
تیراسیواں گناہ کبیرہ
ہے ابرو کے بال نوچنا اورنوچوانا۔(الزواجرعن اقتراف
الکبائر،صفحہ115، مطبوعہ : قاھرہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟