Kya Insani Balon Ki wig laga sakte Hain ?

کیاانسانی بالوں کی وگ لگا سکتے ہیں ؟

مجیب: ابومحمد محمد فرازعطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-607

تاریخ اجراء:02ربیع الثانی1444 ھ  /29اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کسی شخص کی عمر انتیس سال ہو اور اس کے سر کے بال اڑ گئے ہوں اور وہ گنجا ہوگیا ہو، تو کیا وہ انسانی بالوں کی وگ استعمال کرسکتا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی نہیں! انسانی بالوں کی وگ لگوانا، جائز نہیں  بلکہ گناہ ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم