مجیب: ابوالفیضان مولانا
عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر: WAT-495
تاریخ اجراء: 24 جمادی الاخری
1443ھ/28جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
انصاری اور مہاجر صحابی
کے کیا معنی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جن صحابہ کرام علیہم الرضوان نے مکہ سے مدینہ
ہجرت کی تھی ان کو مہاجر صحابہ کہا جاتا ہے ۔ اور جن صحابہ نے
مدینہ میں ان مہاجر صحابہ کی مدد کی اور انہیں گھر
بار دیا تھا وہ انصاری (مددگار)صحابہ کہلاتے ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟