Kya Paye Ki Khaal Khana Jaiz Hai ?

کیاپائے کی کھال کھاناجائزہے؟

مجیب:مولانا شاکرصاحب زید مجدہ

مصدق:مفتی قاسم  صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر:Sar:5210-1

تاریخ اجراء:29محرم الحرام1438ھ/31اکتوبر2016ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پائے کھال سمیت بنائے جاتے ہیں کیاپائے کی کھال کھاناجائزہے؟

سائل:مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    جس حلال جانورکوشرعی طریقہ کے مطابق ذبح کیاگیاہواس کے پائے کی کھال کھاناجائزہے۔ جس حلال جانورکوشرعی طریقہ کے مطابق ذبح کیاگیاہواس کے مطابق ذبح کے طط     

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم