مجیب: مولانا احمد سلیم عطاری
مدنی
فتوی نمبر:
WAT-2340
تاریخ اجراء: 22جمادی الثانی1445
ھ/05جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
رِحمِ مادَرمیں انسان کا پتلا بنانے کیلئے
فرشتہ زمین کے اُس حصّے سے مٹی لاتا ہے جہاں یہ بندہ عمر گزارنے
کے بعد مر کر دفن ہو گا۔
چنانچہ مصنف عبد الرزاق میں ہے”عن عکرمة مولی ابن عباس انه قال يدفن کل انسان
فی التربة التی خلق منها“یعنی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے
فرمایا ہر انسان کو اس مٹی میں دفن کیا جاتا ہے جس سے وہ
پیدا کیا گیا ہے۔( المصنف عبد الرزاق، ج 3 ،ص 515 ،
رقم : 6531 : المکتب الاسلامی، بيروت )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟