مجیب:
ابو
مصطفی محمد
ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی
نمبر: Web-720
تاریخ اجراء: 25ربیع الثانی 1444 ھ/21 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
نماز
پڑھتے ہوئے
ڈکار آگئی اور
حلق میں کھٹے
پن کا ذائقہ
محسوس ہوا ،
تو کیا وضو
اور نماز ٹوٹ
گئے؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
پوچھی
گئی صورت میں
نہ وضو
ٹوٹے گا اور نہ
ہی نماز فاسد
ہوگی ۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟