مجیب: فرحان احمد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-549
تاریخ اجراء: 17ربیع الاول1444 ھ /14اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اندھیرے میں نمازپڑھ سکتے ہیں
،شرعاًحرج نہیں ،خودرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اندھیرے
میں نمازاداکرنا ثابت ہے ،البتہ
اتنا شدید اندھیرا جس کی وجہ سے وحشت ہواوردل گھبرائے یہ نمازکے خشوع وخضوع کے
منافی ہے ،ایسے اندھیرے میں نمازنہ پڑھی جائے
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟