Ishraq Ki Namaz Ka Waqt Kab Shuru Hota Hai ?

اشراق کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

مجیب: ابومحمد محمد فرازعطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-604

تاریخ اجراء:02ربیع الثانی1444 ھ  /29اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   اشراق کی نماز کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   اشراق وچاشت کا وقت سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے شروع ہوتا ہے اورچونکہ روزانہ کے اعتبارسے سورج کے طلوع ہونے کا وقت مختلف ہوتا ہے اس لئے اشراق وچاشت کا وقت بھی روزانہ کے اعتبارسے مختلف ہوتا رہتا  ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم