مجیب: محمد بلال عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1323
تاریخ اجراء: 15جمادی الاولیٰ1444
ھ/11دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مغرب کی
نماز ادا کرنے کا وقت
کب تک ہوتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مغر ب کی نماز کا
وقت غروب آفتاب سے لیکر شفق کے غروب ہونے تک ہے اور شفق سے مرادہمارے مذہب میں وہ سفیدی ہے، جو مغرب کی جانب
سرخی ڈوبنے کے بعد شمال و جنوب میں پھیل جاتی ہے۔
البتہ!یہ یاد رہے کہ :مغرب میں اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے
بھی نظر آنے لگیں ،مکروہ تحریمی ہے۔
نوٹ:کسی بھی مقا م کی نمازوں
کے اوقات جاننے کے لئے دعوت اسلامی کی Prayer
times application ڈاؤنلوڈ کریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟