مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-410
تاریخ اجراء: 30ذوالحجۃالحرام1443
ھ/30جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سورج
گہن کی نماز اکیلے پڑھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سورج
گہن کی نماز جماعت سے پڑھنی مستحب ہے اور تنہا تنہا بھی ہو سکتی
ہے اور اگرجماعت کے ساتھ پڑھی جائے، تو خطبہ کے سوا تمام شرائطِ جمعہ اس کے
ليے شرط ہیں، وہی شخص اس کی جماعت قائم کر سکتا ہے، جو جمعہ کی
کر سکتا ہے، وہ نہ ہو ،تو تنہا تنہا پڑھیں، گھر میں یا مسجد میں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟