مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-512
تاریخ اجراء: 29 جمادی الاخری
1443ھ/02فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح
صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی
جاسکتی ہے اور جیسے ہی
فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم
ہو جاتا ہے۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟