مجیب: ابوحفص محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر: WAT-951
تاریخ اجراء: 05محرم الحرام1443 ھ/05اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
رمضان المبارک میں ہر روز بیس رکعت
تراویح کی ادائیگی ہر عاقل ،بالغ ،مسلمان مردو عورت کے
لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور سنتِ مؤکدہ کو بلا
عذرشرعی ایک بار بھی چھوڑنا، اساءت یعنی برا ہےاور
ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔
مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے”( التراويح سنة مؤكدة) للرجال والنساء جميعا(
في كل ليلة من رمضان بعد العشاء ۔ ۔ ۔عشرون ركعة)“ترجمہ:رمضان المبارک کی ہر رات میں
عشاء کے بعد تراویح کی نماز
بیس
رکعت ، مرد و عورت سب کے لئے سنت مؤکدہ ہے ۔(مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر،کتاب
الصلاۃ،فصل فی التراویح،ج 1،ص 135، دار إحياء التراث
العربي،بيروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟