ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
فتوی نمبر: WAT-08
تاریخ اجراء:15محرم الحرام1443ھ/24اگست2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میرے دوست کو کسی ہندو کا فون آیا تو اس نے فون اٹھا کر اسے کہا ”جے رام جی کی“ ،تو میرے دوست کے متعلق کا کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آپ کے دوست پر لازم ہے کہ توبہ اور تجدید ایمان کرے کہ فقہاء نے اس کو کفر لکھا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف
عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا