غلطی
سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
فتوی نمبر:WAT-234
تاریخ اجراء: 05ربیع الآخر 1443ھ/11نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
غلطی سےہاتھ سے
قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قرآن پاک کو پکڑا جائے، تو احتیاط کے ساتھ پکڑا
جائے تاکہ زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سےہاتھ سے چھوٹ
کر گرجائے ،تو بلاتاخیر فوراً اٹھالیاجائے،اس پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی
کفارہ ہے کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ
نے خطا کومعاف کردیا ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف